وادی نیلم: (دنیا نیوز) کیل کے مقام پر دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دونوں معصوم بچے گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے لکڑی کے بکس میں بند ہو گئے تھے۔
ورثا کی تلاش پر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔