خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

میدانی علاقوں میں سکولز، کالجز اور جامعات میں آج سے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی کی شدت میں اضافے کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔