موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی عائد

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی عائد

محکمہ سکول ایجوکیشن نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ چھٹیوں کے دوران سکولوں میں کسی بھی قسم کی سرگرمیوں پر پاپندی عائد ہوگی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا تھا کہ احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کا لائسنس منسوخ اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔