دہشتگردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Published On 12 April,2025 03:07 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) دہشت گردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 14 اپریل کو سماعت کرے گا، شہری نے سپریم کورٹ میں 2022 میں درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: جی ایچ کیو حملہ کیس: سرکاری گواہ پیش نہ ہوئے، جیل ٹرائل ٹل گیا

درخواست میں دہشت گردی میں ریاستی مشینری کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا تھا۔