سانحہ دریائے سوات: غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر بھی معطل

سانحہ دریائے سوات: غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر بھی معطل

ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اے سی بابو زیی ندا اقبال اور اے سی خوازہ خیلہ فراز گوندل، اے ڈی سی ریلیف اور ریسکیو ڈسٹرکٹ آفیسر سعد خان کو بھی معطل کیا گیا تھا۔