دکی : ندی کنارے کھیلتے ہوئے 4 کمسن بہنیں ڈوب کر جاں بحق

دکی : ندی کنارے کھیلتے ہوئے 4 کمسن بہنیں ڈوب کر جاں بحق

لیویز ذرائع کے مطابق چاروں بہنیں گزشتہ روز والدین کے ساتھ ندی کنارے کپڑے دھونے گئیں تھیں، چاروں لاشیں ایک دن بعد نکال لی گئی ہیں۔

جاں بحق ہونیوالی بچیوں کی عمریں 5سے 11سال کے درمیان تھیں۔