عمران خان سے آج ملاقات کا دن ، چھ نام جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے آج  ملاقات کا دن ، چھ نام جیل حکام کو ارسال

کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی، ملاقات کرنے والوں میں عاطف چودھری، مظہر برلاس، رانا اورنگزیب ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں سردار محمد علی، سہیل سلطان، وقاص افتخار کا نام بھی عمران خان سے ملاقات کرنےوالوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔