افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر آج سے اطلاق ہو گیا، ایک سال قبل وزارت تجارت نے افغان ڈرائیورز کو ویزہ حاصل کرنے کی مہلت دی تھی۔