جناح ہاؤس حملہ کیس: ضمانت منظور ہونے پر عمران خان کا بھانجا شاہریز جیل سے رہا

جناح ہاؤس حملہ کیس: ضمانت منظور ہونے پر عمران خان کا بھانجا شاہریز جیل سے رہا

ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کرنے کے احکامات کے بعد روبکار آج جمع کروائی گئی جس کے نتیجے میں شاہریز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے گزشتہ روز شاہریز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔