سیلابی صورتحال کے باعث فیصل آباد میں میٹرک امتحانات ملتوی

سیلابی صورتحال کے باعث فیصل آباد میں میٹرک امتحانات ملتوی

ترجمان بورڈ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 10 ستمبر سے شروع ہونا تھے تاہم اب یہ 29 ستمبر سے منعقد ہوں گے۔

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ شیڈول میں ترمیم کے بعد طلبہ کو نئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق رول نمبر سلپس جاری کی جائیں گی۔