قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے استعفیٰ دے دیا

قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے استعفیٰ دے دیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا، قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے۔

سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔