وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا

Published On 16 December,2025 01:22 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا۔

وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں کام کرے گی۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی اور آئینی عدالت کی منتقلی کی منظوری دی تھی۔