وزیراعظم شہباز شریف مختصر دورہ پر رحیم یار خان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف مختصر دورہ پر رحیم یار خان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف رحیم یارخان میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے پیلس جائیں گے۔

شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اپنے مختصر دورے کے دوران میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔