اسحاق ڈار کا انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، صومالیہ، غزہ پیشرفت پر گفتگو

اسحاق ڈار کا انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، صومالیہ، غزہ پیشرفت پر گفتگو

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور انڈونیشیا تعلقات اور او آئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمز میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے صومالیہ اور غزہ میں دیرپا امن کی کوششوں سمیت موجودہ عالمی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی روابط برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔