کراچی: سپر ہائی وے کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت بھی تاحال نہیں ہو سکی ہے۔