چودھری پرویز الہٰی کا محمود اچکزئی سے رابطہ، اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پرمبارکباد دی

چودھری پرویز الہٰی کا محمود اچکزئی سے رابطہ، اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پرمبارکباد دی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ تقرری نیک شگون اور جمہوریت کیلئے مثبت اقدام ہے۔

پرویز الہٰی کا مزیدکہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔