دنیا
خلاصہ
- لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلبہ کیلئے ویزے بند کر دیئے، برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کئے جا رہے ہیں۔
برطانیہ نے پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر پہلی بار ایمرجنسی بریک لگا دی۔