پاکستان
خلاصہ
- ینگون: (دنیا نیوز) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔