قومی اسمبلی کا اجلاس دو فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس دو فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اجلاس دو فروری کو شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی کے پارلیمانی کیلنڈر کے 11 روز باقی ہیں۔

قومی اسمبلی کا پارلیمانی سال 28 فروری کو مکمل ہونا ہے، ذرائع کے مطابق ایک پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کے 130 دن سیشن ہونا چاہئے۔