کشیدگی میں اضافہ: امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

کشیدگی میں اضافہ: امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی اتحادیوں نے فوجی کارروائی مؤخر کرنے پر زور دیا۔

دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران کو اپنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، کسی بھی حملے کی صورت میں ایران سخت جواب دینے کیلئے تیار ہے۔