ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار

ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار

مقدمہ میں پراجیکٹ منیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال شامل، مقدمہ میں نامزد ملزم سائٹ انچارج احمد نواز بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا، میو ہسپتال میں ماں بیٹی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔