گلی سے اغوا ڈھائی سالہ بچے کی لاش برآمد

گلی سے اغوا ڈھائی سالہ بچے کی لاش برآمد

پولیس حکام کے مطابق بچے کی لاش نہر سے ملی جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم بھی کر لیا ہے جبکہ ملزم نے بچے کو اغوا کے بعد قتل کیا اور لاش نہر میں پھینک دی۔