پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترلائی دھماکہ کا ایک اور زخمی چل بسا، شہدا کی مجموعی تعداد 35 ہو گئی۔
بتایا گیا ہے کہ لاڑکانہ کا رہائشی زخمی علی نقی بوسن اسلام آباد کے نجی ہسپتال (الشفا اںٹرنیشنل) میں زیر علاج تھا۔
پمز، پولی کلینک اور نجی ہسپتال میں شہدا کی تعداد 35 ہوگئی، اب تک پمز میں 29 اور پولی کلینک میں 5 اور 1 نجی ہسپتال میں زخمی شہید ہوچکے ہیں۔