پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
وزارت پارلیمانی امور نے مشترکہ اجلاس کی تیاریاں شروع کردیں، صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے ساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔