کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور دب کر جاں بحق

کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور دب کر جاں بحق

حادثہ کنویں کی خستہ حالت اور مٹی گرنے کے باعث پیش آیا، ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں بعد دونوں مزدوروں کی لاشیں کنویں سے نکالیں۔

ریسکیو 1122 کے عملہ نے لاشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔