دنیا کو موسمیاتی تبدیلی، پرتشدد تنازعات جیسے چیلنجز درپیش ہیں: یوسف رضا گیلانی

دنیا کو موسمیاتی تبدیلی، پرتشدد تنازعات جیسے چیلنجز درپیش ہیں: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں آئی پی یو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کوئی بھی ملک تنہا ان مسائل سے نہیں نمٹ سکتا، چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تنازعات کا پرامن حل تلاش کرنا ہوگا، مسائل کے حل کیلئے اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔