تحریک انصاف نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے: امیر مقام

تحریک انصاف نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے: امیر مقام

وفاقی وزیر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنا رہے ہیں۔

تقریب کے دوران گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔