سندھ حکومت کا نارکوٹکس کنٹرول فورس بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا نارکوٹکس کنٹرول فورس بنانے کا فیصلہ

وزیر ضیا الحسن لنجار نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول فورس اور پولیس مل کر منشیات کے خلاف کام کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول فورس کے حوالے سے پولیس کو بھی اختیارات دینے پر بات کی گئی، پنکی پر بارہ سندھ میں، ایک اے این ایف اور پانچ پنجاب کے کیسز ہیں، پنکی کیس میں ملوث کسی فرد کو نہیں چھوڑا جائے گا۔