اسلام آباد کی عالمی سطح پر پہچان پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی بدولت ہے: شرجیل میمن

اسلام آباد کی عالمی سطح پر پہچان پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی بدولت ہے: شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے دن رات محنت کر کے امن قائم کرنے کی کوششیں کیں، وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا آپ کہتے ہیں پراپیگنڈا ہے تو اسکا کیا جواب دوں؟

شرجیل میمن نے کہا کہ 28 ویں ترمیم کے حوالے سے ہر چینل پر بات ہو رہی تھی کہاں گئی وہ سب چیزیں؟ کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی۔