میلے کے آسمانی جھولے سے گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

میلے کے آسمانی جھولے سے گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے ارحم ولد مجید کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق بچے کی لاش ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔