کارگو طیارہ حادثہ: لاپتہ پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کارگو طیارہ حادثہ: لاپتہ پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

اطلاعات کے مطابق گروپ کیپٹن ریٹائرڈ محمدرضوان ادریس کی غائبانہ نماز جنازہ ملیر، جبکہ انجینئر محمد عارف صدیقی کی غائبانہ نمازہ جنازہ گلستان جوہرمیں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ کارگو طیارہ 7 جولائی کو سمندر میں گرا تھا، طیارہ حادثہ میں عملے کے 5 ارکان لاپتہ ہیں۔