صدر مملکت آصف علی زرداری کا دو روزہ دورہ لاہور مکمل، اسلام آباد روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دو روزہ دورہ لاہور مکمل، اسلام آباد روانہ

 وزیر داخلہ محسن نقوی اور قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے صدر مملکت کو ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔

 آصف علی زرداری نے اپنے دو روزہ دورہ لاہور کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوسری جانب صدر مملکت نے دورہ لاہور کے دوران مختلف اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

دوسری جانب دورہ مکمل ہونے کے بعد صدر مملکت لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔