کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، امریکی سفیر کا بیان مسترد، قرارداد منظور

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، امریکی سفیر کا بیان مسترد، قرارداد منظور

قرارداد میں کہا گیا کہ ریاست جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یہ ایک متنازعہ ریاست ہے، ریاست کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا باقی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ امریکی سفیر کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسے مسترد کرتے ہیں۔