پنجاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیا گیا تو بڑا ظلم ہوگا: علی ظفر

پنجاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیا گیا تو بڑا ظلم ہوگا: علی ظفر

رہنما تحریک انصاف علی ظفر نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھی پاکستان کا حصہ ہے کوئی دوسرا ملک نہیں۔

صوبوں کے حوالے سے تحریک انصاف کی پارٹی پالیسی بتاتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نئے صوبوں کے حق میں ہے، شرط یہ ہے کہ انتظامی بنیادوں پر ہوں اور سب اس پر متفق ہوں۔