پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے کہا کہ تحریک انصاف کو اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولنے دیں گے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے پروگرام دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو گھروں سے ہی نہیں نکلنے دیں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کا کہنا تھا کہ سیاسی لوگوں کی غیر سیاسی لوگوں سے بات چیت میں کوئی حرج نہیں، ملک کے مضبوط ادارے مضبوط پاکستان کی علامت ہیں۔