پاکستان
خلاصہ
- راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
تمام رہنما داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، وکیل غلام فاروق اعوان، سید سہیل مکرم اور ضیاء اللہ خان اڈیالہ روڈ آئے تھے۔
سید عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ روڈ آئے تھے، اڈیالہ روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔