سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فورسزنےمصدقہ اطلاعات پرپاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل وحرکت کا پتہ لگایا، سکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی ایران فرارہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

سکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم،آخری دہشتگرد کےخاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔