بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتوں سے ملکی سیاسی سرگرمیوں میں نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی ملاقاتیں آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے اہم قرار دی جا رہی ہیں۔