پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے زرداری ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر سے متعلق سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔
.jpg)
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بھی زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔