خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین 25 کلومیٹر گہرائی تک لرز اٹھی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔