وفاقی آئینی عدالت: ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

وفاقی آئینی عدالت: ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف درخواست پر سماعت 16 نومبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

آئینی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پشاور ہائی کورٹ کے رہائی کے فیصلے معطل کر دیے تھے اور پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل 199 کے تحت رِٹ دائرہ اختیار استعمال کرنے سے روک دیا تھا۔

آئینی عدالت کے حکم کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے آرٹیکل 199 کے تحت دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنا روک دی تھیں۔