میرانشاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

میرانشاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون کے ہاں چار جڑواں بچوں کی پیدائش ممکن بنائی۔

ڈاکٹر کامیاب آپریشن کے بعد ماں اور چاروں نومولود بچوں کی حالت تسلی بخش ہے اور تمام تندرست ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور چاروں نومولود اس وقت طبی نگرانی میں ہیں۔