کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی

کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی

سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست پر ویانا کنونشن کے تحت کارروائی ہوگی، پاکستان بھارتی درخواست پر دوطرفہ معاہدوں کے تحت عمل کرے گا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ پر موجود بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی۔