پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا

اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اجلاس 16 نومبر 2026 بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے۔