نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی

نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی

رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا کہ چھوٹے انتظامی یونٹس بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بلاول بھٹو کے بیان کے بعد موجودہ پارلیمنٹ کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کسی نئی لڑائی کا حصہ نہیں بنے گی، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سیاسی سپیس لینے کے لئے حکمت عملی بنائے، فی الحال تماشا ہی دیکھیں گے۔