پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چودھری پرویز الہٰی سے رانا شہباز احمد، عبدالرزاق خان، وسیم بادوزئی، اویس ورک ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے، سعید ورک، سلیم لابر اور سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بھی ملاقات میں شریک تھے۔

چودھری پرویز الہٰی نے کہا بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی، مہنگائی بڑھنے سے صوبے میں بدامنی بھی بڑھ چکی ہے۔