ایران کی جامعات نے امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی کردیے

ایران کی جامعات نے امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی کردیے

ایک بیان میں پاکستانی سفیر نے بتایا کہ ایران کی جامعات نے انٹرنیشنل طلبا کو جانے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی طلبا اپنا پروگرام اسی تناظر میں مرتب کرلیں۔

مدثر ٹیپو نے ہدایت کی ہے کہ پاکستانی شہری تمام سفری دستاویزات اپنے ہمراہ رکھیں۔