علاقائی
خلاصہ
- تاندلیانوالہ: (دنیا نیوز) تحصیل تاندلیانوالہ میں بڑی انتظامی غفلت کے باعث انسانی زندگیاں داو پر لگ گئیں، 21 روز کے دوران 26 افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے۔
زخمیوں میں ڈیڑھ سالہ فرہاد سے لے کر 80 سالہ اللہ دتہ بھی شامل ہیں جبکہ خواتین بچے بزرگ اور خواتین بھی آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہو چکی ہیں۔
وزیر اعلی کے احکامات اور چیف سیکرٹری کی خصوصی توجہ کے باوجود تاندلیانوالہ میں 26 کیسز انتظامی غفلت کا پول کھول رہے ہیں۔