بہاولنگر: تیز رفتار وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، باپ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، باپ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی

حادثے میں باپ، بیٹے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں محمد امین، مبین اور علی رضا شامل ہیں ۔

حادثے کی اطلاع پر متعلقہ پولیس کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے، زخمیوں کے بیان قلمبند کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔