علاقائی
خلاصہ
- پاکپتن: (دنیا نیوز) دیپالپور روڈ پر ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک بزرگ شہری جان کی بازی ہار گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دیپالپور روڈ پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ہوا، جس میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد ممتاز کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔